Ad Code

Responsive Advertisement

Introduction To This Blog



 

تعارف Intro

یہ بلاگ ٹوٹل 13 پوسٹوں پر مشتمل ہے اس تحریر کا مقصد قرآن و حدیث ، تاریخی حقائق اور منطقی مثالوں کی روشنی میں دنیا کے ان اہم اہم و اقعات اور موجودہ اصل حالات (جن کا اکثر لوگوں کو پتا نہیں ہے) ان کے بارے میں سرسری آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اور ایسے لوگ جو نہیں چاہتے کے ان باتوں کے بارے میں لوگوں کو کچھ معلومات حاصل ہوں ان کی طرف سے کچھ باتوں کو کانسپریسی تھیوری (یعنی صرف نظریات پر مبنی باتیں جن کی کوئی حقیقت نہ ہو) ان جیسی باتوں کا جاما پہنایا جاتا ہے اور ان موضوعات کے بارے میں بات کرنے والوں کو دیوانوں سے تشبیہہ دی جاتی ہے اور یہ لوگ یہ اس لئے کرتے ہیں کے یہ لوگ دانستہ یا غیر دانستہ طور پر خود اس ’’نظام‘‘ کا حصہ ہوتے ہیں اور یا تو وہ مکمل طور پر غافل ہوتے ہیں اور یہ نظام کیا ہے اس کے بارے میں آپ اس تصنیف کے مطالعہ کے دوران جانیں گے۔ اس کتاب میں جو موضوعات اور اصطلاحات بیان کیے گئے ہیں کوئی بھی اس پر انٹرنیٹ  اور مختلف ذرائع سے تحقیق کر کے سچ اور جھوٹ کا پتا لگا سکتا ہے لیکن حدایت دینا اللہ کا کام ہے انسان کو  اللہ تعالٰی سے حدایت کے لئے دعا کرتے رہنا چاہیے۔

 اس مضمون میں آپ یہ بھی جانیں گے کے اکثر و بیشتر ایسے عجیب و غریب واقعات ہوتے رہتے ہیں جن کا تعلق سیاست ، معاشرے، مذہب،معیشت سے ہے اور یہ اصل میں کیا ہو رہا ہے اور اس کی وجہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ آپ ان ٹاپکس جیسے دجالیت کا فتنہ، نیو ورلڈ آرڈر ، سیکولرزم، ایلومیناٹی ، سیکرٹ سوسائٹیز جیسے ہیڈنگز جو اس تصنیف کا حصہ ہیں اور ان کی حقیقت کے بارے میں انشاءاللہ آپ کے علم میں اضافہ ہوگا۔ 


امجد صدیق کوہستانی


Taqdeer Aur Dajjaliat PDF Book

By:Amjad Siddiq Kohistani
Download

Post a Comment

0 Comments