Ad Code

Responsive Advertisement

Allah Ki Ebadat Ka Asal Matlab

 


اللہ کی عبادت کا اصل مطلب

        بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عبادت کا مطلب صرف نماز ،روزہ،حج،ذکوٰۃ ہے جبکہ یہ عبادت کا صرف ایک فیصد حصہ ہے جنہیں ’’عبادات‘‘ کہا جاتا ہے۔ عبادت کا لفظ عباد یا عبد سے بنا ہے جس کا مطلب ہے بندا یا غلام اور اللہ کی عبادت کا مطلب یہ ہے کہ اللہ کا بندا بننا یعنی اللہ کا ہر حکم ماننا اللہ کے تمام احکام پر اپنے آپ کو کاربند کرنااور اللہ کے تمام احکام قرآن میں ہیں۔ اور مسلم اس کو کہا جاتا ہے جس نے ہمیشہ کے لئے اللہ پر ایمان لا کر اپنے آپ کو اس کے تمام احکام ماننے کے لئے اس کو تسلیم کیا ہوا ہو۔ اور اللہ کا قرآن میں اپنے بندوں کو اس کی کلی عبادت یعنی پوری عبادت کرنے کا حکم ہے۔

]اس موضوع کو تفصیل سے سمجھنے کے لئے ڈاکٹر اسرار احمد کی کتاب مطالبات دین کے باب ’’عبادت رب‘‘ کا  مطالعہ کیجئے۔[

 


Taqdeer Aur Dajjaliat PDF Book

By:Amjad Siddiq Kohistani
Download

Post a Comment

0 Comments